7 جولائی 2018 - 11:55
سعودی عرب یمن میں اسرائيلی ہتھیاروں کے تجربات کررہا ہے

عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی یمن کے نہتے عوام کے خلاف فوجی بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب یمن کے نہتے عوام پر اسرائیلی ہتھیاروں کے تجربات کررہا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی یمن کے نہتے عوام کے خلاف فوجی بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب یمن کے نہتے عوام پر اسرائیلی ہتھیاروں کے تجربات کررہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے خلاف ٹوئیٹر پر فعال مجتہد نامی شخص کا کہنا ہے کہ سعودی عرب یمن کے نہتے عربوں کے خلاف ممنوعہ ہتھیارون سے استفادہ کررہا ہے اور وہ اسرائيلی ہتھیاروں کو یمنی عوام کے قتل عام میں تجربہ کررہا ہے۔ مجتہد نے اپنے مقالے میں سعودی رعب کے ہولناک جرائم سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اطلاعات امریکی کانگریس کی اطلاعاتی کمیٹی کے قریبی ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔

.....

/169